کانگریس صدر سونیا گاندھی کو ان کی خراب صحت کی وجہ سے آج یہاں گنگا رام اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق محترمہ گاندھی کو
بخار آنے کی وجہ سے انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
تین ماہ کے اندر آج دوسری بار انہیں اسی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔